ریستوران جہاں مشینیں شیف ہیں

Your browser doesn’t support HTML5

امریکہ کے شہر بوسٹن کے ایک ریستوران میں کھانا شیف نہیں مشینیں پکاتی ہیں۔ اس ریستوران میں لوگوں کو سستا کھانا فراہم کیا جاتا ہے۔ کمپیوٹر سکرین کے ذریعے کھانا آڈر کرنے کے تقریبا 3 منٹ بعد کھانا تیار ہو جاتا ہے۔ اس ویڈیو میں مشین کو کھانا تیار کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔