روہنگیا پناہ گزین بچوں کو غذائی قلت کا سامنا

Your browser doesn’t support HTML5

بنگلہ دیش میں قائم پناہ گزیں کیمپوں میں موجود روہنگیا بچے شدید غذائی قلت کا سامنا کر رہے ہیں۔ بین الاقوامی امدادی تنظیمیں محدود پیمانے پر ہی مدد کر پا رہی ہیں۔ سعدیہ زیب رانجھا کی رپورٹ