روہنگیا مسلمانوں کے خلاف مبینہ زیادتیوں کی تفتیش

Your browser doesn’t support HTML5

اقوام متحدہ کے ایک تحقیقاتی مشن نے تجویز پیش کی ہے کہ میانمار کے اعلیٰ ملٹری کمانڈر اور ان کے ساتھیوں کی تحقیقات کی جانی چاہیے اور روہنگیا مسلمان اقلیت کے خلاف مبینہ زیادتیوں پر ان فوجیوں پر نسل کشی کا مقدمہ چلایا جانا چاہیے۔ آئیے مزید جانتے ہیں نخبت ملک سے۔