روہنگیا پناہ گزینوں میں ہیضے کی وبا پھوٹنے کا خدشہ

Your browser doesn’t support HTML5

صحت سے وابستہ کارکنان اس خدشے کا اظہار کر رہے ہیں کہ ہیضے کی وبا بنگلہ دیش میں روہنگیا کے کیمپوں میں پھوٹ سکتی ہے۔ مزید دیکھتے ہیں اس رپورٹ میں۔