کیا بھارت میں روہنگیا مسلمانوں کے خلاف سخت الفاظ بی جے پی کی سیاسی چال ہے؟

Your browser doesn’t support HTML5

بھارت میں تقریباً 18 ہزار رجسٹرڈ روہنگیا پناہ گزین موجود ہیں۔ حال میں بھی بھارت نے 7 روہنگیا افراد کو ملک بدر کرنے کا حکم دیا۔ اس فیصلے کی نہ صرف انسانی حقوق کی تنظیمیں مذمت کر رہی ہیں۔ بلکہ اس سے بھارت میں مقیم روہنگیا پناہ گزنیوں میں بھی پریشانی کی لہر دوڑ گئی ہے۔ فائرہ بخاری کی رپورٹ۔