روہنگیا پناہ گزینوں کو ایک نئے خطرے کا سامنا

Your browser doesn’t support HTML5

بنگلہ دیش اور میانمار کے درمیان جنوری میں پناہ گزینوں کی واپسی کے عمل پر معاہدہ ہوا تھا لیکن اس پر کارروائی سست روی کا شکار ہے۔ دوسری جانب روہنگیا پناہ گزین اب ایک نئے خطرے کا سامنا کر رہے ہیں اور وہ ہے مون سون کی بارشیں۔ مزید جانیں اس رپورٹ میں۔