دہلی: روہنگیا پناہ گزیں محفوظ چھت سے محروم

Your browser doesn’t support HTML5

میانمار سے تعلق رکھنے والے تقریبا 12 لاکھ روہنگیا اس وقت بھارت میں پناہ گزنیوں کی زندگی گزار رہے ہیں۔ رتول جوشی ہمیں لے جا رہی ہیں دارالحکومت دہلی میں قائم ایک روہنگیا ریفوجی کیمپ میں جہاں ان کے تحفظ کے راستے میں آ گیا ہے سو مربع فٹ زمین کا ایک ٹکڑا۔