بنگلہ دیش: حصولِ روزگار کے لیے نوجوان روہنگیا پناہ گزینوں کی تربیت

Your browser doesn’t support HTML5

بنگلہ دیش میں روہنگیا پناہ گزینوں کے کیمپوں میں نوجوانوں کو کمپیوٹر اور درزی کا کام سکھانے جیسی تربیت دی جارہی ہے۔ یہاں زیرِ تربیت روہنگیا نوجوانوں کے مطابق یہ مراکز میانمار میں قائم تربیتی مراکز سے بہتر ہیں۔