روہنگیاؤں کی اعانت کے لیے بین الاقوامی اداروں کا کردار

Your browser doesn’t support HTML5

ایمنسٹی انٹرنیشنل نے میانمار کی فوج کو ہتھیار فروخت کرنے پر پابندی لگانے کا مطالبہ کیا ہے۔ ادارے کا کہنا ہے کہ اسے فوج کے ہاتھوں سینکڑوں روہنگیا مسلمانوں کے قتل کے شواہد ملے ہیں۔ روہنگیا کی مدد کے لیے واشنگٹن میں کیا تجاویز پیش کی جا رہی ہیں۔ بتا رہی ہیں سحر۔