اپنے سے زیادہ مشہور شخص کا مذاق نہ اُڑائیں

Your browser doesn’t support HTML5

آج کے امریکہ میں جہاں نسل پرستی ایک انتہائی حساس موضوع ہے، ایک معروف امریکی کمیڈین کے کیریئر کا گراف ایک ٹویٹ کے ساتھ ہی آسمان سے زمین پر آ گرا ہے۔ اگرچہ اُنہوں نے معذرت کی ہے لیکن یہ معذرت بھی اُن کے کام نہ آئی۔