موصل کو داعش سے خالی کروانے کے لیے میڈیا مہم

Your browser doesn’t support HTML5

عرا ق کے شہر موصل کو داعش سے خالی کروانے میں 9 ماہ لگے جس کے لئے اتحادیوں کو کئی فضائی حملے اور زمینی کارروائیاں کرنی پڑیں۔ رائل یونائیٹڈ سروس انسٹی ٹیوٹ کی ایک رپورٹ کے مطابق اس کامیابی کی بنیاد مزاحمتی فوج کی جانب سے چلائی گئی ایک ایسی مہم کے ذریعے پڑی جس نے داعش کی طاقت کا زور توڑ دیا۔