’یوٹیوب سے دیکھا اور روبکس کیوب حل کرنا سیکھ لیا‘

Your browser doesn’t support HTML5

کوئٹہ کے قبلائی خان کے شوق دیگر بچوں سے مختلف ہیں. 11 سالہ قبلائی کو بچپن سے روبکس پزل حل کرنے کا شوق ہے۔ انہوں نے یہ کیوبز حل کرنا انٹرنیٹ سے سیکھا ہے۔وڈیو دیکھئے۔