روسی بحریہ کی ایئر فورس کی بم دھماکوں کی مشقیں

Your browser doesn’t support HTML5

روسی بحریہ کی ایئر فورس نے لیتھوانیا کی سرحد کے قریب ایک بیس پر بم دھماکوں کی مشقیں کیں۔ ایس آئی 24 لڑاکا طیاروں کو زمینی اہداف کو ٹارگٹ کرنے اور رات کی پروازوں کے لیے کہا گیا تھا۔ یہ مشق یوکرائن کے بحران پر مغرب سے تعلقات خراب ہونے کے نتیجے میں غیر اعلانیہ فوجی مشقوں کا تسلسل ہیں۔ روسی وزارتِ دفاع