روس میں فٹ بال ورلڈ کپ کی بھرپور تیاریاں

Your browser doesn’t support HTML5

روس کا یہ کہنا ہے کہ وہ اس ایک ماہ طویل عالمی مقابلوں کی میزبانی کرنے کے لئے بلکل تیار ہے۔ لیکن کرپشن کے الزامات اور ورلڈ کپ بجٹ میں 12 گنا اضافے کے بعد روس کس حد تک ورلڈ کپ کی میزبانی کے لئے تیار ہے؟ جانتے ہیں اس رپورٹ میں ۔