روس کی بھاری اسلحے اور جدید جہازوں کے ساتھ جنگی مشقیں

Your browser doesn’t support HTML5

روس ان دنوں سرد جنگ کے دور کے بعد اپنی فوجی طاقت کا سب سے بڑا مظاہرہ کر رہا ہے۔ سائبریا میں 2 ہفتے طویل جنگی مشقوں میں لاکھوں روسی فوجی بھاری اسلحے اور جدید جہازوں کے ساتھ حصہ لے رہے ہیں۔ ان مشقوں میں روس کے ساتھ چین اور منگولیا کے فوجی بھی شامل ہیں۔