800 سے زائد گڑیاں جمع کرنے والی خاتون

Your browser doesn’t support HTML5

کچھ لوگ جنہیں انوکھی چیزیں جمع کرنے کا شوق ہوتا ہے، وہ اپنی پسندیدہ چیزوں کے لیے کسی بھی حد تک جانے کو تیار ہوتے ہیں۔ اس ویڈیو میں ملیے ایک ایسی ہی روسی خاتون سے جنہوں نے 800 سے زیادہ گڑیاں جمع کر رکھی ہیں جن میں سے بعض 100 سال سے بھی زیادہ پرانی ہیں۔