2016 کے امریکی انتخابات میں روس کی مداخلت

Your browser doesn’t support HTML5

سپیشل کونسل رابرٹ ملر اپنی تحقیقات میں 2016 کے امریکی انتخابات پر اثرانداز ہونے کی روسی کوشیشوں اور ٹرمپ انتخابی مہم کے ساتھ کسی قسم کے بارے میں ثبوت اور شواہد تلاش کر رہے ہیں۔ ان تحقیقات پر اہم پیش رفت سے متعلق ایک رپورٹ۔