روسی طاقتور آبدوز کا بین الاقوامی برقی میزائلوں کا تجربہ

Your browser doesn’t support HTML5

روسی طاقتور آبدوز نے چار بین الاقوامی برقی میزائلوں کا کامیاب تجربہ کیا۔ "یوری ڈولگوروکی" روسی بحریہ کے نئے تین بوری کلاس سب میرین میں سے ایک ہے۔