کراچی: سبیکا کی نماز جنازہ و تدفین، ہر آنکھ اشکبار

Your browser doesn’t support HTML5

امریکی ریاست ٹیکساس کے ہائی اسکول میں فائرنگ سے ہلاک ہونے والی پاکستانی طالبہ سبیکا عزیز شیخ کو شاہ فیصل کالونی میں واقع عظیم پورہ قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا۔ تدفین کے موقع پر اہل خانہ اور عزیز و اقارب نے شرکت کی، جہاں ہر آنکھ اشکبار دیکھائی دی