کسی ایک فرد کے جرم کو کسی قوم، ملک اور مذہب سے نہیں جوڑا جا سکتا: والد سبیکا شیخ

Your browser doesn’t support HTML5

گزشتہ سال مئی میں ہیوسٹن کے ایک ہائی سکول میں ہونے والی فائرنگ میں ہلاک ہونے والی پاکستانی طالبہ سبیکا شیخ کے والدین اور بہن بھائیوں نے ہیوسٹن میں ایک یادگاری تقریب میں شرکت کی۔ اس تقریب میں امریکہ میں سبیکا کی میزبانی کرنے والے خاندانوں نے سبیکا کے بارے میں اپنی یادیں شئیر کیں۔