ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے نئے کپتان، سرفراز احمد سے خصوصی گفتگو

Your browser doesn’t support HTML5

پاکستان کپ کی تیاریوں میں مصروف وکٹ کیپر سرفراز احمد نے وائس آف امریکہ سے گفتگو کے دوران ابھرتے ہوئے کھلاڑیوں کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا اور بتایا کہ وہ ایک کھلاڑی اور کپتان کی حیثیت سے ٹیم کو آئندہ کامیابیوں سے ہمکنار کرانے کے لیے پر عزم ہیں۔ مزید تفصیل سرفراز احمد سے سنیئے