جنید جمشید کے نام

Your browser doesn’t support HTML5

گلوکار سلمان احمد نے اپنے نئے گانے 'دوُر' کی وڈیو اپنے 'وائٹل سائینز' بینڈ کے ساتھی جنید جمشید کے نام کی ہے۔ وڈیو میں پہلی بار وسیم اکرم اور شنیرہ اکرم کو ایکٹنگ کرتے بھی دیکھا جا سکتا ہے۔ وڈیو دیکھئے۔