نمک کے فن پاروں کے ہنر مند

Your browser doesn’t support HTML5

پاکستان کے صوبہٴ پنجاب میں نمک کے وسیع ذخائر موجود ہیں۔ یہاں سے خام نمک لاہور کے بعض ایسے کارخانوں میں پہنچتا ہے جہاں کاریگروں نے نمک کو باورچی خانے کی حدود سے نکال کر ایک فن کی شکل دے دی ہے۔ آئیے دیکھتے ہیں۔