لاہور میں آٹزم کا شکار بچوں کے لیے سہولتیں

Your browser doesn’t support HTML5

آٹزم ایک ایسا مرض ہے جو بچے کی بات کرنے اور سمجھنے کی صلاحیت کو متاثر کرتا ہے۔ بیماریوں کی روک تھام کے امریکی مرکز کے مطابق ہر انسٹھ میں سے ایک بچہ اس مرض میں مبتلا ہوتا ہے۔ لیکن پاکستان میں کتنے بچے اس کا شکار ہیں؟ کوئی اعداد و شمار دستیاب نہیں۔ ثمن خان کی رپورٹ۔