پاکستانی طالب علموں کا ٹیلی روبوٹک سسٹم

Your browser doesn’t support HTML5

انجنئیرنگ یونیورسٹی لاہور کے تین طالب علموں نے ایک ایسا ٹیلی روبوٹک سسٹم بنایا ہے جو ورچوئل ریالیٹی پر کام کرتا ہے۔ اس سسٹم کی ایجاد سے پاکستان کے صنعتی شعبے کو اب تکنیکی مدد کے لیے غیر ملکی ماہرین کا انتظار نہیں کرنا پڑے گا۔ ثمن خان کی رپورٹ۔