خصدار کی سمیرا محبوب لڑکیوں کو منفرد تعلیم فراہم کر رہی ہیں

Your browser doesn’t support HTML5

پاکستان میں پڑھنے لکھنے کی صلاحیت رکھنے والے افراد کی سب سے کم تعداد صوبہ بلوچستان میں ہے۔ جہاں صرف 56 فیصد مرد اور 24 فیصد خواتین خواندہ ہیں۔ مرتضی زہری ہمیں ملوا رہے ہیں سمیرا محبوب سے، جو صوبہ بلوچستان کے ضلع خضدار میں بچیوں کو منفرد انداز سے تعلیم دے رہی ہیں ۔