کراچی واپسی پر سرفراز کا پرتپاک استقبال

Your browser doesn’t support HTML5

چيمپينز ٹرافی کے فاتح پاکستان کرکٹ ٹيم کے کپتان سرفراز احمد کی وطن واپسي پر پرتپاک استقبال کيا گيا۔ نوجوان فاسٹ بؤلر نعمان رئيس بھي ان کے ہمراہ تھے۔ گورنر سندھ محمد زبير، ميئر کراچی وسيم اختر سميت ہزاروں شائقین ايئرپورٹ پر موجود تھے۔ گھر پہچنے پر سرفراز کا عاليشان انداز میں خیرمقدم کيا گيا