بیڈ منٹن کی کم سن پاکستانی کھلاڑی

Your browser doesn’t support HTML5

کوئٹہ کی 7 سالہ ثروت فاطمہ بیڈ منٹن کی کہنہ مشق کھلاڑی ہیں اور عالمی سطح پر چیمپئن بننے کے لئے دن رات محنت کر رہی ہیں۔ ثروت 4 سال کی عمرسے بیڈ منٹن کھیل رہی ہیں اور سکول کی سطح پر چیمپئن بھی رہی ہیں۔ مرتضٰی زہری کی رپورٹ