سعودی عرب کو اسلحہ نہ بیچیں، امریکی کانگریس کی قرارداد

Your browser doesn’t support HTML5

مشرق وسطی میں کشیدگی کے باوجود امریکی سینیٹ نے سعودی عرب کو اسلحہ فروخت کرنے کے خلاف تین قراردادیں منظور کر لی ہیں۔ سینیٹ میں سات ریپبلیکن اراکین نے بھی صدر کی پالیسی کے خلاف ووٹ دیا۔