سعودی عرب اور امارات کو آٹھ ارب ڈالر کے اسلحے کی فروخت خطرے میں

Your browser doesn’t support HTML5

امریکی کانگریس سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کو آٹھ ارب ڈالر کے ہتھیاروں کی فروخت کیلئے صدر ٹرمپ کی جانب سے ایمرجنسی کے اعلان کو تنقید کا نشانہ بنا رہی ہے اور اس کے خلاف قانون سازی کرنا چاہتی ہے جس کیلئے دونوں سیاسی جماعتیں متحد نظر آتی ہیں۔ ڈیلاور یونیورسٹی کے پروفیسر مقتدر خان سے گفتگو۔