کیا امریکہ خشوگی کی مبینہ ہلاکت کا ذمہ دار سعودی عرب کو ٹھہرائے گا؟

Your browser doesn’t support HTML5

سعودی صحافی جمال خشوگی کی ترکی میں مبینہ ہلاکت کا واقعہ بین الاقوامی سطح پر شدت اختیار کر رہا ہے۔ امریکی وزیر خارجہ مائیک پومیو نے آج ریاض میں سعودی شاہ سلیمان اور سعودی وزیر خارجہ سے ملاقات کی ہے اور اس معاملے پر انہیں امریکی تشویش سے آگاہ کیا۔ وردہ خلیل کی رپورٹ۔