سعودی عرب کے ولی عہد امریکہ کے دورے پر

Your browser doesn’t support HTML5

سعودی عرب کے ولی عہد محمد بن سلمان امریکہ کے 2 ہفتے کے دورے پر ہیں۔ گزشتہ روز انہوں نے وائٹ ہاؤس میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات کی۔ یہ ملاقات ایک ایسے وقت میں ہوئی جب سعودی عرب اور ایران کے درمیان شدید تناؤ ہے۔ مزید جانتے ہیں نیلوفر مغل سے۔