قوت سماعت سے محروم بچوں کو سننے کی صلاحیت دینے کا مشن

Your browser doesn’t support HTML5

قوت سماعت سے محروم بہت سے بچے کوکلیئر امپلانٹ نامی آلے کی مدد سے سن سکتے ہیں۔ لیکن یہ زیادہ قیمپ کے باعث بیشتر غریب گھرانوں کی پہنچ سے دور ہیں۔ بھارت میں معزور بچوں کا سکول چلانے والا ایک خیراتی ادارہ ان دنوں قوت سماعت سے محروم بچوں کو نہ صرف تعلیم بلکہ سننے کی صلاحیت دینے کے مشن میں مصروف ہے۔