بھارت: بس میں قائم اسکول

Your browser doesn’t support HTML5

بھارت کے کئی شہروں میں بسنے والے بہت سے غریب بچے اسکول نہیں جا پاتے۔ دارالحکومت نئی دہلی میں کچھ بسیں اب ایسے بچوں  کے لیے علم کی دنیا کا دروازہ کھول رہی ہیں جو خود اسکول نہیں جا سکتے۔ مزید دیکھیے اس رپورٹ میں۔