’نفرت کے لیے کوئی جگہ نہیں‘

Your browser doesn’t support HTML5

آج کے امریکہ میں جب مختلف نسلوں سے تعلق رکھنے والوں کے خلاف بد اعتمادی اور تقسیم میں اضافہ ہو رہا ہے، نوجوانوں کو برداشت کی تعلیم دے رہا ہے ایک ایسا پروگرام جس کا نام ہے ’نو پلیس فار ہیٹ‘ یعنی نفرت کے لئے کوئی جگہ نہیں۔ یہ پروگرام سینکڑوں سکولوں میں چلایا جا رہا ہے۔ دیکھیں اس رپورٹ میں۔