مشہور بھیٹر ’ڈولی‘ کے بعد اب کلون بندر

Your browser doesn’t support HTML5

سائنسدانو ں نے 2 دہائیاں پہلے کلون کی گئی مشہور بھیٹر ’ڈولی‘ کا طریقہ استعمال کر کے پہلی دفعہ بندروں کا کلون پیدا کیا ہے۔