سکور کیا ہے؟

Your browser doesn’t support HTML5

’سکور کیا ہے‘ میں دیکھئے ورلڈ کپ 2015 کے حوالے سے محمد عاطف اور مدیحہ انور کے تبصرے اور تجزئیے۔۔۔۔

واشنگٹن ۔۔۔ ہمارے سلسلے ’سکور کیا ہے‘ میں آج محمد عاطف اور مدیحہ انور کی گفتگو کا موضوع رہا پاکستان اور متحدہ عرب امارات کے درمیان کھیلے جانا والا میچ جسے پاکستان نے 129 رنز سے بآسانی جیت لیا تھا۔

مزید تفصیلات کے لیے وڈیو ملاحظہ کیجیئے۔