اسکرین ایکٹرز گلڈ ایوارڈز 2015 کی رنگا رنگ تقریب

ایکٹر جیف گولڈبرگ اور ان کی بیوی ایمیلی لیونگسٹن 21 ویں اسکرین ایکٹر گلڈ ایوارڈ کے ریڈ کارپٹ پر

ایکٹریس جولیا لوئیس ڈرائیفس اپنے شوہر بریڈ ہال کے ساتھ 21 ویں اسکرین گلڈ ایوارڈ میں جلوہ افروز ہیں

اکیسواں اسکرین ایکٹر گلڈز ایوارڈ شو امریکہ کے شہر لاس اینجلس میں منعقد ہوا

ایکٹریس ویولا ڈیویس نے ڈراما سیریز کی بہترین اداکارہ کا ایوارڈ حاصل کیا

'سی بی ایس' کی سیریز دی بگ بینگ تھیوری کی ایکٹریس کالے کیوکو ریڈ کارپٹ پر پوز دیتے ہوئے۔

'سی بی ایس' کی سیریز 'بگ بینگ تھیوری' کے ایکٹر کیونال نایار اور اداکارہ نیہا کپور فوٹوگرافروں کو پوز دے رہے ہیں

ہالی ووڈ کی معروف اداکارہ جینیفر آنیسٹن اسکرین ایکٹرز گلڈ ایوارڈ میں موجود ہیں

'دی جج' کے ایکٹر روبرٹ ڈیووال اپنی بیوی لوسیانا پاڈرازا کے ہمراہ ایوارڈز میں شرکت کے لیے آرہے ہیں

اداکار لینی کراوٹز ریڈ کارپٹ پر پوز دیتے ہوئے

'فوکس' کی سیریز 'بروکلین نائن نائن' کی اداکارہ چیلسی پیریٹی اور کامیڈی سینٹرل سیریز 'کی اینڈ پیلی' کے جورڈان پیلی

اداکارہ کیون کوسٹنر اپنی اہلیہ کریسٹینا کے ہمراہ

فلم 'برڈ مین' کی کاسٹ بہترین فلم کے ایوارڈ کے ساتھ