مائیک پومپیو کے دورہ پاکستان کی اہمیت کیا ہے؟

Your browser doesn’t support HTML5

امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو آج اسلام آباد پہنچے جہاں اُنہوں نے اعلیٰ قیادت سے ملاقاتیں کیں۔ یہ بطور وزیر خارجہ ان کا پہلا دورہ پاکستان ہے اور پاکستان کی نئی حکومت کی امریکی عہدے داروں سے پہلی ملاقات۔