دوسری جنگ عظیم اور محبت کی داستانیں

Your browser doesn’t support HTML5

دوسری جنگ عظیم میں اتحادی فوجوں نے نارمندی کے ساحلوں پر شدید جنگ کے بعد فرانس کو آزاد کرایا تھا۔ خونریزی، تباہی، دھوئیں اور آنسوؤں کے درمیان پیار و محبت کی کہانیاں بھی جنم لے رہی تھیں۔ نیلوفر مغل آپ کو ایک ایسی ہی کہانی کے کردار سے ملاقات کرا رہی ہیں اس رپورٹ میں۔