امریکی وزیرِ خارجہ کا وائس آف امریکہ کا دورہ

Your browser doesn’t support HTML5

امریکہ کے وزیرِ خارجہ مائیک پومپیو نے پیر کو وائس آف امریکہ کا دورہ کیا اور وی او اے کے ڈائریکٹر سے ملاقات کے بعد ادارے سے وابستہ صحافیوں اور ملازمین سے خطاب بھی کیا۔