خود سے ڈرائیونگ کرنے والی موٹر سائیکل

Your browser doesn’t support HTML5

ایک برطانوی انجینئر نے خود سے ڈرائیونگ کرنے والی موٹر سائیکل تیار کی ہے۔ یہ موٹر سائیکل اپنی رفتار پر بھی قابو پا سکتی ہے اور بغیر کسی انسانی مداخلت کے چلتے ہوئے اپنے آپ کو سیدھا رکھ سکتی ہے۔