یمن کی لڑائی میں سعودی اتحاد کی حمایت بند کی جائے: امریکی سینیٹ

Your browser doesn’t support HTML5

امریکی سینیٹ نے یمن کی جنگ میں سعودی اتحاد کی حمایت کے خلاف قرار داد منظور کی اور ٹرمپ انتظامیہ پر اپنی پالیسی بدلنے کے لئے زور ڈالا ہے۔ یہ قرار دادیں کیا کسی تبدیلی کا سبب بن سکتی ہیں؟ اس بارے میں ’وائس آف امریکہ‘ کی نمائندہ کیتھرین جپسن کی رائے جو واشنگٹن میں کانگریس کی سرگرمیاں کور کرتی ہیں