پاکستان: 'قومی سلامتی کے فیصلے پارلیمنٹ کو کرنے چاہئیں'

Your browser doesn’t support HTML5

حکومتِ پاکستان کا کہنا ہے کہ ملک کی پہلی قومی سلامتی کی پالیسی میں عام شہری کے تحفظ اور معاشی سیکیورٹی پر توجہ مرکوز کی گئی ہے۔ اس بارے میں سینیٹ کی کمیٹی برائے دفاع کے چیئرمین سینیٹر مشاہد حسین سید کیا رائے رکھتے ہیں؟ جانیے اس ویڈیو میں۔