سپریم کورٹ میں آرمی چیف کی ملازمت میں توسیع کے خلاف سماعت

Your browser doesn’t support HTML5

پاکستان کے سینئر وکلا نے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کا نوٹی فکیشن معطل کرنے کے سپریم کورٹ کے فیصلے کا خیر مقدم کیا ہے۔