امن آئے گا تو کس منہ سے ایک دوسرے کی طرف بڑھیں گے: شبانہ اعظمی

Your browser doesn’t support HTML5

بھارتی اداکارہ شبانہ اعظمی کہتی ہیں کہ پاک بھارت تناؤ میں اداکاروں کے درمیان کچھ دیر کے لئے رابطے روکنے میں کوئی خرابی نہیں تا کہ تلخیاں نہ بڑھیں۔ واشنگٹن کے سالانہ جنوبی ایشیائی فلمی میلے کے موقع پر وائس آف امریکہ کی سارہ زمان کی شبانہ اعظمی سے ان کے کریئر اور پاک بھارت تعلقات کے بارے میں بات چیت۔