وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کا پہلا دورہ افغانستان

Your browser doesn’t support HTML5

پاکستان کے وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی اپنے پہلے غیرملکی دورے پر کل کابل روانہ ہو رہے ہیں۔ جہاں وہ افغان صدر اشرف غنی، چیف ایگزیکٹیو عبداللہ عبداللہ اور وزیرخارجہ صلاح الدین ربانی سے ملاقات کریں گے۔ وزیرخارجہ کے دورے کا ایجنڈا کیا ہوگا؟ جانتے ہیں اسلام آباد میں موجود صحافی عاصم رانا سے۔