زلمے خلیل زاد اور شاہ محمود قریشی کی ملاقات

Your browser doesn’t support HTML5

امریکہ اور طالبان کے درمیان مزاکرات جاری رکھنے کی کوششوں میں امریکہ کے خصوصی مندوب زلمے خلیل زاد نے جمعے کے روز پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے ملاقات کی۔ پاکستان میں موجود افغان مہاجرین مفاہمت کی کوششوں کے بارے میں کیا سوچ رہے ہیں۔ یہاں دیکھیں