'نواز شریف صحت یاب ہو کر وطن واپس آئیں گے'
Your browser doesn’t support HTML5
شہباز شریف کا کہنا تھا کہ قوم نواز شریف کی صحت کے لیے دعا کرے۔ انہوں نے کہا کہ نواز شریف علاج کے بعد وطن واپس ضرور آئیں گے۔
Your browser doesn’t support HTML5