کنگ خان نے منایا 52واں جنم دن

Your browser doesn’t support HTML5

بالی وڈ کے کنگ خان نے کل اپنا 52واں جنم دن منایا۔ اہل خانہ، احباب، شائقین اور ذرائع ابلاغ کسی کو بھی شکایت کا موقعہ نہیں دیا اور سب کے ساتھ سالگرہ منائی۔ مزید دیکھتے ہیں اس ہفتے کی بالی وڈ ہائی لائٹس میں۔